POETRY/Sad Poetry /Poetry in Urdu

POETRY/Sad Poetry /Poetry in Urdu

Sad Poetry

سنے ہیں بہت سے قصے عشق کے ہم نے
کہیں کوئ ڈوبا، تو کہیں تی 
غوطہ زن ہوئے اس کی انتہا والے
نا دیکھا کہ پانی کتنا ہے گہرا 
یہ آگ میں کودوا دیتا ہے
قفس سے دل لگوا دیتا ہے
جس کو کراۓ دیدار اپنا
سر سجدے سے کٹوا دیتا ہے
یہ ہیں عشق کی اصلی باتیں
فنا ہوئ اس میں اعلیٰ ذاتیں
جو نا دے جنون فنا ہونے کا 
مجھے ایسا عشق نہیں چاہیے
ہماری ہاں میں ہاں ملاۓ ایسا ہمدرد نہیں چاہیے
ظرف والا ہو بے ظرف نہیں چاہیے
بغیر مہ کے مدھوش نا کر پاۓ
شب کو جگا نا پاۓ
نہیں ،بلکل بھی نہیں 
مجھے ایسا عشق نہیں چاہیے
عاشق کو نظر انداز کرنے کا ڈھنگ جانتا ہو
اپنی میں مگن ،اپنی مانتا ہو
ہنستے کو رلانا،روتے کو ہنسانا جانتا ہو
اس سے بڑھ کر دل کو جلانا جانتا ہو
جیسے آج کل جسموں کا عشق ہے
مجھے ایسا عشق نہیں چاہیے
عشق ہو پہاڑوں کی خاموشی والا
چاۓ سنگیت، تمباکو نوشی والا
محبوب بے حجاب ہو تو مزہ کہاں
سیاہ حجاب میں بڑی تڑپ ہے پنہاں
سنو گر غلطی سے زلف ہو عیاں 
تو اچانک ہی رات بنتی ہے 
محبوب ہو بے درد ،خود غرض ،تو بات بنتی ہے
عاشق بھی ہو دل کا سکوں بھی ہو  
مجھے ایسا عشق نہیں چاہیےتعلق روحوں کا بناؤ، تو سوچتا ہو
جسموں کا عشق نہیں چاہیے
دیوانے فاصلوں کی بات نہیں کیا کرتے
فاصلے تو بس آنکھوں کے کھلے رہنے کا نام ہیں
نواز جس عشق کی داستاں تک نہ بن سکے
مجھے ایسا عشق نہیں چاہیے 
Poet

شاہنواز موہانہ 😍😍😍😍

Information Tips

I am student of BS .In summer vacation I started to create the Article for you that will help you in success in your business.

Post a Comment

Previous Post Next Post

Contact Form